خون کے عطیات کے لئے فیس بک کا نیا فیچر
پاکستان میں خون کے عطیات میں اضافے کے لئے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اپنا نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق پاکستان ان ممالک میں سے ہےجہاں صاف خون کی قلّت کا شدیدسامنا ہے ، ایسے مریض جو خون کی......